GuardsFP 

 

 موضع منڈیر کا مختصر تعارف:   منڈیر پاکیستان صوبہ پنجاب ضلع گجرات کی تحصیل کھاریاں کا درمیانہ سا گاوں ہے جہاں زندگی کی تقریبا تمام سہلتیں میسر ہیں جغرافیہ منڈیر کھاریاں سے پانچ کلومیٹر جنوب اور ڈنگہ سےبیس کلومیٹرشمال میں واقع ہے اسکے شمال میں پنڈی سلطان پور شمال مغرب میں ڈمیان مغرب میں مہمد چک مغرب جنوب میں سدوال جنوب میں دھوریہ جنوب مشرق میں چک سکندر مشرق میں بوریاں والی اورشمال مشرق میں چاڑاں والا اور حقیقہ واقع ہیں آبادی منڈیر کی ابادی١٩٩٨ کیمردم شماری کےمطابق دس ہزارکے قریب بتائ جاتی ہےاور اکثریت جٹ قبیلےسے تعلق رکھتی ہےجو کہ اپس میں گہری رشتہ داریوں میں منسلک ہیں یہاں کے لوگ نہایت مہنتی جفاکش پرامن اورتعاون کرنے والے ہیں یہاں کی ابادی کا ذریعہ روزگار کاشتکاری یاملازمت جس میں نمایاں فوج اور ریلوے تھا ١٩٧٠ کی دہائ میں اہلیان منڈیر کا رجحان یورپ کے ملک ڈنمارک کی طرف ہوا بڑی اکثریت کی امد ہوئ اور پھر ناروے فرانس اوریورپ کےدوسرے ممالک کا رخ کیا باہمی تعاون اور خلوص کی مثالیں قاٴئم کیں یہ خلوص اورتعاون بلا امتیاز تھا اور اب بھی ہے نمایاں چیزیں مساجد شمالی وجنوبی مسجد اور سات چھوٹی مسجدیں دربار بابا غریب شاہ بابا رومی بابا غوث شاہ درس جناب لیاقت شاہ صاحب درس مولانا خالد صاحب

:سکول

گورنمنٹ پرائمری سکول فار بواۓ گورنمنٹ پرائمری سکول فار گرل گورنمنٹ مڈل سکول فارگرل پرائویٹ سکول پاکیستان اورسیزاکیڈیمی اسکے علاوہ جناب اصغر صا حب اور جناب ابرار شاہ صاحب بھی ایک ایک سکول چلا رہے ہیں

:ہسپتال

اقبال ہسپتال کے نام سے ڈاکٹر آفتاب احمد خان صاحب اور ساتھی اپنی بہترین خدمات انجام دے رہے ہیں ڈاکٹر شبیر ڈاکٹر ارشد اور حکیم الہ دتہ صاحب بھی اپنی سی کوشش کر رہے ہیں ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگ کاروبار یامحنت مزدوری کےذریعے روزی کمارہےہیں ماشاء الله یہ معلومات حتمی نہیں ہیں اگر کسی کے پاس بہتر معلومات یا مواد ہو یا مدد کرناچاہے تو ہمیں خوشی ہو گی طارق حسین ممبر انتظامی کمیٹی منڈیر ویلفیر سوسئٹی

 

 

Mandeer is a town of Gujrat District, in the Punjab province of Pakistan.[1] It is part of Kharian Tehsil and is located at 32°46’0N 73°50’0E with an altitude of 256 metres (843 feet). 
The majority of the population belongs to Jatt tribe. Until the late 1970s agriculture and army were the only fields where the people were working. Agriculture is a forgotten profession nowadays. Small land holdings and no proper source of irrigation have forced people to look for alternatives. From then on till mid-1990s Middle East was the favourite destination for the workers. But now people from Mandeer are working and living in Europe, mainly Denmark, Norway and France. Many are well settled and living with their families in Europe and U.S.A.

 

MandeerMap

 

MandeerView

 

MandeerMinar

OverSeasAcademy

 MinarM 5

M2 1M2 2M2 6